dknight magicbox ii bluetooth hookup hookup Stafford CT hookup bbw com 4 foot by 8 foot solar panel hookup hookup by tinder carolina sweets hookup hotshot

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

تین سال بعد ہونے والے PCB سالانہ جنرل باڈی اجلاس کی تیاریاں جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سالانہ جنرل باڈی اجلاس کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، اجلاس مئی کے تیسرے ہفتے میں کرانے کی منصوبہ بندی ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی کی آخری جنرل باڈی میٹنگ نجم سیٹھی کے دور میں ہوئی تھی، نئے آئین کے تحت گزشتہ تین برسوں میں بورڈ جنرل باڈی میٹنگ نہ کرا سکا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں کرکٹ ایسوسی ایشنز کے صدور شریک نہیں ہو سکیں گے، کرکٹ ایسوسی ایشنز کے صدور کا انتخاب اب تک نہیں ہو سکا ہے۔

جنرل باڈی اجلاس میں چیئرمین پی سی بی، چیف ایگزیکٹو اور چیف آپریٹنگ آفیسر شریک ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق بلائنڈ کرکٹ کونسل اور ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدرو بھی اجلاس میں شامل ہوں گے۔

اجلاس میں چئیرمین پی سی بی رمیز راجا رپورٹ پیش کریں گے، اجلاس میں آڈٹ اور فنانشل رپورٹس بھی پیش کی جائیں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.