امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ تھر کے لوگوں کو نظرانداز کرکے ان کا استحصال کیا جارہا ہے۔
میرپورخاص کے علاقے جھڈو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ تھر کول میں باہر سے لوگوں کو نوکریاں دی جارہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تھر میں بھی باصلاحیت تعلیم یافتہ نوجوان موجود ہیں، تھر کے لوگوں کو نظرانداز کر کے ان کا استحصال کیا جارہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.