توشہ خانہ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری پر دلائل مکمل ہو گئے۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری پر احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت کی۔
درخواستِ ضمانت پر دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے سماعت 11 دسمبر تک ملتوی کر دی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.