17 year old hookup hookup Millerton glasgow hookups gay hookup apps nz

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے CAA کا انرجی سیونگ پلان تیار

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے انرجی سیونگ پلان بنا لیا۔

ذرائع سی اے اے کے مطابق پراجیکٹ کے تحت پہلے کراچی ایئرپورٹ پر سولرانرجی پلانٹ لگانے کی تجویز ہے۔

حکام کے مطابق ایرپورٹس کو سولر توانائی پر منتقلی سے اخراجات کی مد میں مالی طور پر بڑی بچت ممکن ہو گی۔

سی اے اے ذرائع کا کہنا ہے کہ تربت سمیت جن ایئرپورٹس پر بجلی کا مسئلہ ہے وہاں ترجیحات پر سولر انرجی پلانٹ نصب کرنے کی تجویز ہے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈ کوارٹرز میں بھی سولر انرجی پلانٹ نصب کرنے کا منصوبہ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.