اتوار24؍ربیع الثانی 1444ھ20؍نومبر 2022ء

ترک فورسز کا شام اور عراق میں کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر حملہ

ترک فورسز نے شام اور عراق میں کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔ 

انقرہ سے ترکیہ کی وزارت دفاع کے مطابق کے مطابق شام اور عراق کے شمالی علاقوں میں کردوں کے 89 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

وزارتِ دفاع ترکیہ نے مزید کہا کہ حملوں میں کرد باغیوں کی پناہ گاہوں اور اسلحہ کے گوداموں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

حملوں میں کرد دہشت گرد تنظیم کے متعدد ارکان بھی مارے گئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.