ترکی سے ڈی پورٹ کیے گئے 16پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے۔
ایئرپورٹ حکام کے مطابق نئے کورونا ایس او پیز کے تحت تمام ڈیپورٹیز کو ریلیز کردیا گیا، ڈیپورٹیز غیر قانونی طریقے سے ترکی میں داخل ہوئے۔
15افراد کے کیسز انسداد انسانی اسمگلنگ سیل کو ریفر کردیئے گئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.