پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 19 سے حال ہی میں گریڈ 20 میں ترقی پانے والے افسر ڈاکٹر فاروق احمد کو ایف آئی اے میں ڈائریکٹر کراچی ایڈمن تعینات کر دیا گیا۔
ڈاکٹر فاروق احمد اس سے قبل ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل تعینات تھے۔
گزشتہ روز ڈاکٹر فاروق احمد کو پولیس سروس آف پاکستان کے دیگر 17 افسران کے ہمراہ گریڈ 19 سے گریڈ 20 میں ترقی دی گئی تھی۔
ڈاکٹر فاروق احمد کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
Comments are closed.