بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

تحریک انصاف کا نہ چیئرمین کا امیدوار اپنا ہے اور نہ ہی ڈپٹی چیئرمین کا، مصطفی نواز کھوکھر

پاکستان پیپلز پارٹی کے مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں اکثریتی جماعت ہونے کے باوجود تحریک انصاف کا نہ چیئرمین کا امیدوار اپنا ہے اور نہ ہی ڈپٹی چیئرمین کا۔

ایک بیان میں مصطفیٰ نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی کے سینیٹرز دونوں عہدوں کے لئے دوسری جماعتوں کے امیدواروں کو ووٹ دیں گے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ پی ڈی ایم کل سینیٹ میں کٹھ پتلی سرکارکا مقابلہ کرےگی، کسی صورت میں سینیٹ کا چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین پی ٹی آئی سےنہیں ہوگا۔

آخر میں انہوں نے پھر طنز کا انداز اختیار کیا اور کہا ’’کیونکہ خان بلیک میل نہیں ہوتا!‘‘۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.