پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے دوران پارٹی پولنگ ایجنٹ کو ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
تاج حیدر کا کہنا ہے کہ چند روپے کسی کے پاس دیکھ کر اسے کٹہرے میں کھڑا کرنا قابل مذمت ہے۔
رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ ہم الیکشن کمیشن سے کارروائی کی استدعا کرتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.