اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے 8 مئی بروز ہفتہ کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے صبح 9 تا دوپہر 2 بجے تک کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 10تا 15 مئی عیدالفطر کی چھٹیاں ہیں۔
عوام کی سہولت کیلئے8 مئی کو بینکس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس سے قبل اسٹیٹ بینک نے عالمی وبا کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کیلئے عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.