جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بہاولنگر میں ملزمان کی فائرنگ سے 2 خواتین زخمی، اسپتال منتقل

بہاولنگر کے تھانہ مکلوڈ گنج کے علاقے میں ملزمان کی فائرنگ سے 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔ 

پولیس حکام کے مطابق مقامی پولیس اشتہاریوں کی گرفتاری کےلیے پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ کردی۔ 

فائرنگ سے زخمی خواتین کو اسپتال منتقل کردیا گیا اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.