بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بھارت: چوہے بند دکان میں شراب کی 12 بوتلیں خالی کرگئے

بھارت میں ایک شراب کی دکان میں رکھی بوتلوں میں سے 12 بوتلیں چوہے خالی کر گئے۔ 

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ ضلع نلجریس کے قریب گڑالر میں پیش آیا۔

قسمت ایسے بھی مہربان ہوتی ہے، صرف 5 منٹ پہلے خریدے گئے لاٹری ٹکٹ نے ایک شخص کو لاکھوں ڈالر کا مالک بنادیا۔

دکان مالک کا کہنا تھا کہ اس نے جب دکان کھولی تو وہاں پڑی تقریباً 12 بوتلوں کے ڈھکن کھلے ہوئے تھے۔ 

اس شخص نے جب واقعے کی چھان بین کی تو اسے دکان میں چوہوں کی موجودگی کا علم ہوا۔

امریکی ریاست وسکونسن کے ایک چھوٹے گاؤں پوئےنیٹ میں ایک خاندان نے گھوڑا پالا تھا۔

دکان مالک کا کہنا تھا کہ بھارت میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کیسز کے باعث دکان بھی کافی عرصے سے بند تھی۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.