
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشہرہ نے 8 سال کی بچی سے زیادتی اور قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔
عدالت نے مرکزی مجرم کو 3 بار سزائے موت اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم دیا ہے۔
عدالت نے کیس کے دوسرے مجرم رفیق کو عمر قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
مجرمان نے نوشہرہ میں جنوری 2020 میں بچی کو زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.