بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بنگلادیشی آرمی چیف پر قاتلوں کو فرار کرانے کا الزام

عرب میڈیا نے بنگلادیشی آرمی چیف جنرل عزیز احمد پر قاتلوں کی فرار کرنےمیں ملوث قرار دے دیا۔

عرب میڈیا نے بنگلادیشی آرمی چیف سے متعلق رپورٹ جاری کردی، جس میں ان پر قاتلوں کو فرار کرانے کا الزام لگایا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق جنرل عزیز نے اپنے ایک بھائی کو ہنگری اور ایک کو ملائیشیا فرار کروایا ہے۔

بنگلادیشی وزارت خارجہ نے آرمی چیف سے متعلق عرب میڈیا کی رپورٹ مسترد کردی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.