
بلوچستان کے علاقے مارگٹ سے 6 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا۔
لیویز ذرائع کے مطابق اغوا کاروں نے 3 مزدور چھوڑ دیے ہیں جبکہ 3 اب تک لاپتا ہیں۔
لیویز ذرائع کے مطابق مزدور نجی موبائل کمپنی کا ٹاور لگارہے تھے کہ انہیں اغوا کرلیا گیا۔
حکام کے مطابق تاحال لاپتہ 3 مزدوروں کی بازیابی کےلیے کارروائیاں جاری ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.