بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جنگ گروپ کے تحت، پاکستان کی پہلی اور سب سے بڑی ورچوئل رئیل اسٹیٹ ایکسپو

جنگ گروپ کے زیر اہتمام پاکستان کی پہلی سب سے بڑی ورچوئل ریئل اسٹیٹ ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔

عوام نے اس ایکسپو کی بھرپور پذیرائی کی، شہریوں نے آن لائن اسٹالز کا وزٹ کیا۔

ورچوئل ہوم ایکسپو میں شرکت کرنے والے اداروں نے شہریوں کو مسلسل معلومات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا۔

جن اداروں نے ورچوئل ایکسپو میں شرکت کی ،اُن میں اسٹار مارکیٹنگ، کیپیٹل اسمارٹ سٹی، ویلیو گرین ویو، پارک ویو، اظہار گروپ، النور آرچرڈ، گھرانہ ڈاٹ کوم، مال ون، مڈ سٹی، رائل بزنس سلوشن، گارڈن سٹی، غنی مارکیٹنگ، گوندل گروپ، چوہان اسٹیٹ، ڈریم ہومز، لطیف بلڈرز، کیو اینڈ اے مارکیٹنگ، اوسلو اوردیگر ادارے شامل ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.