بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کیا آپ بتاسکتے ہیں اس تصویر میں دوسرا تیندوا کہاں ہے؟

انٹرنیٹ پر مختلف اقسام کی تصاویر کی بھرمار ہے جس میں کہ جنگلی حیات کو بھی دکھایا گیا ہوتا ہے۔ 

عموماً ایسی تصاویر دیکھ کر لوگ حیران ہوتے ہیں اور بعض اوقات تو دنگ رہ جاتے ہیں۔ جبکہ بعض دفعہ ایسی تصاویر میں جانور ایک بالکل پلین سائٹ کے اندر چھپے ہوتے ہیں اور یہ ایک چیلنج دیتی صورتحال بن جاتی ہے۔

کچھ ایسا ہی معاملہ زیر نظر تصویر میں ہے، تیندوے کی یہ تصویر فوٹو گرافر موہن تھامس نے ٹوئٹر پر شیئر کیا ہے۔ تیندوے کی یہ تصویر وائرل ہوئی ہے اس پر لوگوں نے مختلف کمنٹس بھی کیے شیئر کیے ہیں۔

دراصل اس وائرل شدہ تصویر میں دو تیندوے ہیں، اب یہ آپ پر ہے کہ آپ ان دونوں کی نشاندہی کریں۔ جیسا کہ نیچے دی گئی تصویر میں کی گئی ہے۔ پہلی تصویر میں چھپا ہوا تیندوا نظر نہیں آرہا ہے لیکن دوسری میں اسکی واضح نشاندہی کی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.