وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بلاول کے خلاف بات کرو گے تو میرا دل دکھے گا۔
آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ قیامت کی نشانی ہے وہ لوگ ووٹ مانگنے آرہے ہیں جو مودی کے ساتھ پگڑیاں تبدیل کرتے تھے۔
شیخ رشید نے کہا کہ میں آج بلے کے لیے ووٹ مانگنے آیا ہوں۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے یہاں آکر مودی کا نام نہیں لیا، بلکہ انہوں نے عمران خان کا نام لیا جس نے چوروں کو گلے سے پکڑا۔
Comments are closed.