چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور نون لیگی رہنما حمزہ شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
بلاول بھٹو نے حمزہ شہباز کو سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی جیت کی مبارک باد دی۔
ٹیلیفون پر بات چیت کے دوران بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز نے پی ڈی ایم پلیٹ فارم سے مشترکہ جدوجہد کو تیز کرنے پر اتفاق کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.