ترک امدادی ادارے نے براستہ طورخم بارڈر امدادی سامان افغانستان بھجوادیا۔
ترک امدادی ادارے نے پاکستانی ادارے کے تعاون سے امدادی سامان کے دو ٹرک افغانستان بھجوائے۔
اس امدادی سامان میں آٹا، چاول، تیل، چینی اور دیگر غذائی اشیا شامل ہیں۔
امدادی سامان افغانستان میں 16 ہزار سے زائد ضرورت مند افراد تک پہنچایا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.