برازیل کے مختلف علاقوں میں ہونے والی برف باری سے لوگوں نے خوب لطف اٹھایا۔
برازیل کے جنوبی علاقوں میں 40 سےزائد شہروں نے برف کی چادر اوڑ لی جبکہ کئی علاقوں میں سردی کی شدت بڑھ گئی ، لوگ خوبصورت موسم سے بھرپور انداز میں لطف اندوز ہوئے۔
مقامی لوگوں کا کہنا تھا انہوں نے ایسا موسم کئی سالوں بعد دیکھا ہے ۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.