
بدین میں پی ایس 70 کے ضمنی الیکشن میں گھمسان کارن پڑنے کا امکان ہے۔
کل سے پانچ اپریل تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جائیں گے جبکہ 12 اپریل تک کاغذات کی جانچ پڑتال ہوگی۔
کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 24 اپریل ہے۔
واضح رہے کہ رکن سندھ اسمبلی بشیر احمد کے انتقال کی وجہ سے خالی نشست پر پولنگ 20 مئی کو ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.