اینٹی کرپشن کورٹ کی جانب سے خاور مانیکا کی درخواستِ ضمانت خارج کر دی گئی۔
عدالت کی جانب سے خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی درخواستِ ضمانت قبل از گرفتاری بھی پیش نہ ہونے پر خارج کر دی گئی۔
یاد رہے کہ خاور مانیکا 8 دن کے جسمانی ریمانڈ کے بعد جیل میں ہیں۔
خاور مانیکا کو اینٹی کرپشن نے لاہور سے گرفتار کیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.