اتوار24؍ربیع الثانی 1444ھ20؍نومبر 2022ء

ایلون مسک کا ٹوئٹر پر فٹبال ورلڈ کپ کی کوریج کا اعلان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اتوار سے شروع ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کی کوریج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فٹ بال ورلڈ کپ کا بخار ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک پر بھی چڑھ گیا، انہوں نے ایونٹ کی بھرپور کوریج کرنے کا اعلان کردیا۔

ایلون مسک نے کہا کہ پہلا ورلڈ کپ میچ اتوار کو ہے، جسے ٹوئٹر پر بہترین کوریج کے لیے دیکھیں اور براہ راست کمنٹری سنیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.