ترجمان پنجاب حکومت فیاض چوہان کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے پوچھے تو شہباز شریف اپنے بیٹوں کے کاروبار سے لاتعلقی دکھاتے ہیں۔
اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ برطانوی عدالت میں کیس ہو تو یہ دونوں باپ بیٹا بن جاتے ہیں۔
ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ شریف خاندان کو کرپشن اور لوٹ مار کے ساتھ انصاف بھی اپنی مرضی کا چاہیے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.