عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران نے 2015 کی ڈیل کی خلاف ورزی کرتے ہوئےیورینیم میٹل کی پیداوار شروع کردی ہے۔
ایٹمی توانائی ایجنسی کے مطابق uranium metal کو ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔
دوسری جانب ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ امریکا ایران سے جوہری معاہدے کی دوبارہ پاسداری چاہتا ہے تو اسے ایران پر عائد پابندیاں عملی طور پر ختم کرنا ہوں گی۔
جوبائیڈن کا ایران کو جواب دیتے ہوئے کہنا ہے کہ ایران نے یورینیم کی افزودگی روک دی تو پابندیاں ہٹائی جائیں گی۔
Comments are closed.