free online dating boston asian teen meat com im bold kills me makes me feel alive taiwan friend finder

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اگست میں 2 ارب سے زائد کی ترسیلاتِ زر آئیں: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے مسلسل 15 ویں مہینے اگست میں 2 ارب روپے سے زائد کی رقوم وطن بھیجی ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیئے کے مطابق اگست کی ترسیلات جولائی کے مقابلے میں 4 اعشاریہ 92 لاکھ ڈالرز کم رہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ترسیلات زر کی شرح گزشتہ سال مئی کی نسبت رواں سال مئی میں 34 فیصد زیادہ ہوگئی۔

اعلامیئے میں اسٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ سعودی عرب سے 69 کروڑ کی ترسیلات موصول ہوئی ہیں، عرب امارات سے 51 کروڑ ڈالر کی ترسیلات پاکستان بھیجی گئیں۔

اسٹیٹ بینک کا اعلامیئے میں مزید کہنا ہے کہ اگست میں برطانیہ سے 35 کروڑ ڈالرزکی ترسیلات بھیجی گئیں، دیگر خلیجی ممالک سے 28 کروڑ ڈالرز کی ترسیلات بھیجی گئی ہیں۔

اسلام آباد(اے پی پی)کینیڈا میں کام کرنے والے…

اعلامیئے میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یہ بھی بتایا ہے کہ گزشتہ ماہ امریکا سے 27 کروڑ، یورپی ممالک سے 29 کروڑ ڈالرز کی ترسیلات پاکستان بھیجی گئیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.