بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اپوزیشن کے 6 ووٹ حکومت کو ملے، ہمایوں خان

پیپلز پارٹی نے خیبر پختونخوا حکومت پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام لگا دیا، پارٹی کے صوبائی صدر ہمایوں خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے 6 ووٹ حکومتی امیدواروں کو گئے۔

ہمایوں خان کا کہنا تھا کہ ٹیکنو کریٹ کی نشست پر فرحت ﷲ بابر کو کم ووٹ پڑے۔

پیپلز پارٹی نے مزید کہا کہ حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پلیٹ فارم سے تحقیقات کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.