امریکی شہر اٹلانٹا کے قریب فوڈ پروسیسنگ پلانٹ میں کیمیکل کے اخراج سے 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق 5 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ ایک اسپتال میں دم توڑ گیا۔
پولیس کے مطابق پلانٹ سے نائٹروجن لیک ہونے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی، جس کی تحقیقات جاری ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.