بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اوپیک پلس کا تیل کی پیداوار میں کٹوتی کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات برآمد کرنے والے دس بڑے ملکوں کی تنظیم اوپیک پلس نے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے۔

اوپیک پلس کے فیصلے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے اوپیک پلس کے تیل پیدا وار کم کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل ایک بار پھر 93 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کرگیا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 88 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری طرف گیس کی قیمتیں 6 ڈالر 92 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو پر موجود ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.