انٹربینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوگیا Urdunews On اکتوبر 14, 2021 3 ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے بڑھ کر 171 روپے 20 پیسے ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 10 پیسے بڑھ کر 172 روپے ہے۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.