بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 38 پیسے سستا ہوگیا

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 38 پیسے کم ہوگئی ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں جمعرات کو کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 155 روپے ایک پیسہ ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کم ہوگئی ہے۔سندھ…

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے کم ہو کر 155 روپے 70 پیسے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.