سندھ پولیس نے تہرے قتل کے ملزم مرتضیٰ چانڈیو کو گرفتار کر لیا ہے۔
ترجمان سندھ پولیس کا کہنا ہے کہ ام رباب کیس میں مفرور مرکزی ملزم مرتضیٰ چانڈیو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مرتضیٰ چانڈیو کو کشمور پولیس نے گرفتار کیا ہے۔
ترجمان سندھ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مرتضیٰ چانڈیو کے سرکی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.