امریکا کے صدر جو بائیڈن جون میں برطانیہ کا دورہ کریں گے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر جو بائیڈن کارنوال میں منعقد جی سیون سمٹ میں بھی شرکت کریں گے۔
میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر، لندن میں وزیر اعظم بورس جانسن اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔
بعدازاں صدر جو بائیڈن 14 جون کو نیٹو سمٹ میں شرکت کے لئے برسلز روانہ ہوجائیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.