امریکی ریاست ٹیکساس میں واقع ہائی وے پر ایک مگر مچھ نے دھرنا دے کر ٹریفک کی روانی متاثر کردی۔
شہری نے پولیس کو آگاہ کیا کہ مگر مچھ ہائی وے کے درمیان میں بیٹھا ہوا ہے، جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بری طرح سے متاثر ہورہی ہے۔
جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے ادارے اور پولیس اہلکاروں نے کافی دیر جدوجہد کے بعد دیو قامت مگرمچھ کو قابو کر کے اسے ٹرک میں لاد کر دوسری جگہ منتقل کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.