امریکی ریاست ہوائی میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹرہوائی میں امریکی بحریہ کے اڈے سے اڑان بھرنے کے 10 منٹ بعد گرکرتباہ ہوا۔
امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہیلی کاپٹرایک نجی کمپنی کا تھا اورامریکی بحریہ سے معاہدے تک تحت تربیتی پرواز پرتھا۔ ہیلی کاپٹرمیں سوارافراد نجی کمپنی کے ملازم تھے۔
ہیلی کاپٹرگرنے کی وجوہات معلوم کرنے کے لئے تحقیقات جاری ہیں
بشکریہ جنگ
Comments are closed.