سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن فوری کرایا جائے، 15 اکتوبر تک دن اہم ہیں۔
بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت اجلاس کے بعد فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تین گھنٹے اجلاس چلا، معیشت، مہنگائی اور امن و امان پر بات ہوئی۔
انہوں نے مزید کہا کہ تمام ممبران نے عمران خان کو کہا احتجاج کا وقت آگیا، بات چیت کے دروازے بند نہیں ہوں گے۔
Comments are closed.