جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل: نواز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

سابق وزیرِ اعظم نواز شریف اسلام آباد ہائی کورٹ کے کمرۂ عدالت میں پہنچ گئے۔

نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کچھ دیر میں ہو گی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.