اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کونسل کے فنانسنگ فار ڈیویلپمنٹ فورم کا اجلاس آج ہو گا۔ پاکستان اجلاس کی صدارت کرے گا۔
وزیراعظم عمران خان فورم کا افتتاح اور افتتاحی سیشن سے خطاب کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان دنیا سے کورونا اور ماحولیاتی تغیر سے نمٹنے کیلئے جرات مندانہ فیصلوں کا مطالبہ کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.