افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے ضلع خوگیانی میں 12 سال کا بچہ پولیو سے متاثر ہو گیا۔
نیشنل پولیو لیبارٹری اسلام آباد کے مطابق افغانستان میں اس سال پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد 6 ہو گئی۔
پاکستان کے مختلف علاقوں سے بھی سیوریج کے پانی میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
حکّام کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مابین آزادانہ نقل و حرکت سے پولیو وائرس دونوں ممالک میں موجود ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.