
افغان پولیس کا کہنا ہے کہ کابل میں 3 دھماکے میگنیٹک ڈیوائس کے ذریعے کئے گئے۔ ان دھماکوں میں انسداد منشیات فورس کی گاڑی سمیت 3 گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔
ادھر افغان حکام کا کہنا ہے کہ جلال آباد میں دھماکے میں فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔
دریں اثنا کابل سے خبرایجنسی کے مطابق افغان طالبان نے ان دھماکوں میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.