انہوں نے کہا کہ خواتین سماجی، اقتصادی اور انسانی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں، موجودہ حکومت کا وژن ہے کہ خواتین کو ہر شعبے میں سہولتیں دی جائیں۔
اعظم سواتی نے کہا کہ حکومت خواتین کو با اختیار بنانے پر یقین رکھتی ہے، خواتین بھی ریلوے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.