اسکاٹ لینڈ کے ماہرِ موسمیات اسکاٹ ڈنکین کی جانب سے پاکستان میں گرمی کے دورانیے اہم قرار دیا گیا ہے۔
اسکاٹ لینڈ کے ماہر موسمیات اسکاٹ ڈنکین کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پاکستان مارچ سے مسلسل گرمی کی لپیٹ میں ہے، 2022ء کا پہلا 50 ڈگری سینٹی گریڈ کل جیکب آباد میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسکاٹ ڈنکین کا کہنا ہے کہ مئی میں پاکستان میں 50 ڈگری سینٹی تک درجہ حرارت کا ہونا معمول ہے۔
اسکاٹ ڈنکین کے مطابق پاکستان میں جاری گرمی کا طویل دورانیے کا ہونا اہم ہے۔
Comments are closed.