app for plane hookups burley bike hookup free hookup sites usa hookup by tinder

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا کے ایکشن سے بھرپور ویک کا آج سے آغاز

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا کے نویں ویک کا آغاز آج دو میچز سے ہوگا، پہلے میچ میں لیوانٹے اور گیٹافے کی ٹیمیں رات ساڑھے 9 بجے مدمقابل ہوگی جبکہ رات 12 بجے مایورکا کا مقابلہ ریال سوسیڈاڈ سے ہوگا۔

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا کے ایکشن سے بھرپور ویک کا آغاز آج سے ہوگا۔

پہلے میچ میں ٹیبل پر سب سے نیچے موجود ٹیمیں لیوانٹے اور گیٹافے کی مدمقابل ہوں گی، دوسرا میچ ریال سوسیڈاڈ اور مایورکا کے درمیان ہوگا۔

پوائنٹس ٹیبل پر ریال میڈرڈ، ایٹلیٹیکو میڈرڈ اور ریال سوسیڈاڈ 8، 8 میچز کھیل کر 17، 17 پوائنٹس حاصل کرکے بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن پر ہیں۔

لالیگا کے سنسنی خیز میچز، کھلاڑیوں کے درمیان گول کرنے کی کشمکش، ٹیموں کی ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی جدوجہد کا لائیو ایکشن پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر براہِ راست نشر کر رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.