cougar hookup in louisiana gay hookup places in gloucester county nj hookup Cragsmoor New York edelman hookup what is the best gay hookup app being honest about wanting hookup reddit

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہم لوگوں کو غدار نہیں کہتے، لیکن مشرف نے جو کچھ کیا وہ غداری کے مترادف ہے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی  کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ہم لوگوں کو غدار نہیں کہتے، لیکن مشرف نے جو کچھ کیا وہ غداری کے مترادف ہے۔

 کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا اتوار کو ہونے والا جلسہ تاریخی ہو گا۔

شازیہ مری نے کہا کہ سانحہ کار ساز کے شہداء نے ملک میں جمہوریت کے لئے جان دی، کل ہونے والے جلسے سے بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا مقصد عوام کی بھلائی ہے، پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، اگر یہ چور مزید مسلط رہے تو ملک کا نقصان ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.