free nyc hookups my senior hookup reviews hookup Middletown Delaware hookup Millerton dog screening hookup to laptop

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان نے نہ تو اپنی عزت کا خیال کیا اور نہ ہی لانے والوں کی، طلال چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے نہ تو اپنی عزت کا خیال کیا اور نہ ہی لانے والوں کی۔

فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) جلسے سے خطاب میں طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی والے کہتے ہیں کہ 5 سال اور ملیں گے۔

انہوں نے کہ کہ ساڑھے 3 سال پہلے اور آج کے پاکستان کا فرق آپ کے سامنے ہے۔

مریم نواز ن لیگ کے رہنما چودھری شیر علی کے گھر جائیں گی ، مریم نواز ، چودھری شیر علی کے گھر سے ریلی کے ہمراہ جلسہ گاہ جائیں گی۔

ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ عمران خان نے نہ تو اپنی عزت کا خیال کیا اور نہ لانے والوں کی۔

اُن کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے دہشت گردی ختم کی، لوڈ شیڈنگ پر قابو پایا اور ملک کو ترقی دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.