اسلام آباد پولیس نے خاتون پولیس اہلکار سمیت 20 خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم خواتین کو اسلحے کی نوک پر جنگل میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بناتا اور قیمتی اشیا لوٹ کر فرار ہو جاتا تھا۔
ملزم خواتین کو بے ہوش کرنے کے لیے کلوروفارم کا استعمال کرتا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.