وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایم این ایز اور ایم پی ایز پی ٹی آئی کے ہیں، وزیراعظم سے ملاقات میں حرج نہیں ہے۔
جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اگر اراکین ملاقات کا کہہ رہے ہیں تو وزیراعظم سے ملاقات ہوسکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کا مزاج ایسا ہے کہ کسی میں جرات نہیں وہ کیسز کے حوالے سے بات کرے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.