farnham thai where to find prostitutes in thailand the most beautiful girl in the philippines best dating websites for 20 year olds flirt com login heeraa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ابوظہبی میں شدید دھند، پولیس نےشہریوں کو متنبہ کر دیا

ابوظہبی میں شدید دھند کے سبب ٹریفک کی روانی سست روی کا شکار ہے، پولیس نے شہریوں کو احتیاط سے گاڑیاں چلانے کی ہدایت کر دی۔

ابوظہبی پولیس نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ دھند میں احتیاط سے گاڑیاں چلائیں، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 500 درہم جرمانہ ہو گا۔

ملک کے دیگر علاقوں کی طرح سندھ کے مختلف شہروں میں بھی دھند کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں اور صوبے کی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔

پولیس نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ دوسری گاڑیوں خصوصاً ہیوی ٹریفک سے فاصلہ رکھیں، جبکہ ہیوی ٹریفک کے ڈرائیورز ٹریفک ضوابط پر مکمل عمل پیرا ہوں۔

ابوظہبی پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ دھند کی وجہ سے شاہراہوں پر نگرانی سخت کر دی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.