پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ایمل ولی خان نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نیئر بخاری اور فیصل کریم کنڈی بھی موجود تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.